Chitral Times

ڈاکٹر رحمت آمان ڈی ایچ او اپر چترال تعینات

چترال۔(چترال ٹائمز رپورٹ ) جنرل کیڈر سے تعلق رکھنے والے گریڈ19کے ڈاکٹر رحمت امان کو اپر چترال کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس وقت وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں پرنسپل میڈیکل آفیسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔

ڈاکٹر رحمت امان خیبر میڈیکل کالج سے MBBSکرنے کے ساتھ ہیلتھ سائنس میں ایم۔ایس سی کی ڈگری بھی رکھتے ہیں اور پرائم منسٹر فیملی ہیلتھ پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر سمیت مختلف انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ان کا تعلق اپر چترال کے خوب صورت گاوں نوگرام موڑکہو سے ہے۔

dr rahmat aman dho upper order
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
43890