Chitral Times

ڈاکٹر افتخار الدین ڈی ایچ او چترال مقرر، چارچ سنھبال لیا

Posted on

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کے سپوت اور منیجمنٹ کیڈر کے قابل ترین آفیسر ڈاکٹر افتخار الدین کو صوبائی حکو مت نے چترال کا ڈی ایچ او مقرر کیا ہے۔موصوف اس سے پہلے ڈی ایچ او، دیر اپر اور ایم ایس چترال بھی رہ چکا ہے۔ انھوں نے جمعہ کے روز DHO چترال کی حیثیت سے چارچ سنبھال کر کام شروع کر لیاہے۔یاد رہے کہ موصوف کا تعلق علاقہ دروش سے ہے۔
اسی طرح‌سابق ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹر اسرار اللہ کو ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش تعینات کردیا گیا ہے .
dho order

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
14236