Chitral Times

ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچرز ایجوکیشن کے تحت جاری انڈکشن پروگرام فیز۔2 کا پیپر ملتوی کردیا گیا

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) محکمہ تعلیم کے ذیلی ادارے ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچرز ایجوکیشن کے تحت جاری انڈکشن پروگرام فیز۔2 کا پیپر ملتوی کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچرز ایجوکیشن پشاور کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق بروز جمعہ 18 جون 2021 کوشیڈول شدہ ایجوکیشن سائیکالوجی کا پیپر منسوخ کرکے اب 23 جون 2021 بدھ کے دن منعقد ہوگا۔مذکورہ پیپر پی ایم ایس سکریننگ ٹیسٹ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
49280