The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 4 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چیف پلاننگ افیسر سید زین اللہ شاہ سی ای و محکمہ پیڈو خیبر پختونخوا مقرر

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) مجاز حکام نے محکمہ توانائی اوربرقیات حکومت خیبرپختونخوا کے چیف پلاننگ افسر سید زین اللہ شاہ (BS-19) کو فوری طورپرچیف ایگزیکٹیوآفیسر پختونخوا انرجی ڈیویپلمنٹ آرگنائزیشن (PEDO) کی پوسٹ کااضافی چارج تفویض کردیاہے جبکہ سیکرٹری محکمہ توانائی اوربرقیات شکیل قادر خان کو CEO,PEDO کی پوسٹ کے اضافی چارج سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اس امر کااعلان انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
10159