Chitral Times

چترال یونیورسٹی نے بی اے سپلیمنٹری امتحانات کا اعلان کردیا

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) جامعہ چترال نے بی اے سپلیمنٹری امتحانات 2018میں داخلوں کا اعلان کردیاہے۔یونیورسٹی کے پی آراو کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جوطالب علم بی -اے (B.A) سالانہ امتحان 2018میں امتحان دے چکے ہیں اور جن کا ایک یا دو مضمون فیل ہیں وہ نارمل فیس کیساتھ 15-11-2018اور ڈبل فیس کیساتھ 23-11-2018جبکہ ٹریپل فیس کیساتھ 30-11-2018تک جامعہ چترال کے ویب سائٹwww.uoch.edu.pkپر آن لائیں درخواست دے سکتے ہیں۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
15296