The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال گرم چشمہ روڈ بوختولی لاواک کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے دوبارہ بند

Posted on

چترال گرم چشمہ روڈ بوختولی لاواک کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے دوبارہ بند

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال گرم چشمہ لوٹکوہ ویلی سڑک لاواک بوختولی کے مقام پر دوبارہ ہرقسم کی ٹریفک کےلئے بند ہوچکی ہے، جہاں لینڈ سلائڈنگ اور پہاڑ سے پتھر گرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث میں چترال گرم چشمہ روڈ پر قسم کی ٹریفک دوبارہ معطل ہے۔ لینڈ سیلائڈنگ کے باعث دونوں اطراف میں بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس کر رہ گئی ہیں۔ چترال لوئیر انتظامیہ کی طر ف سے ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ فی الوقت سفر سے مکمل گریز کریں۔

chitraltimes garacm chashma road lawak blocked

chitraltimes chitral garam chashma road lowak blocked

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
100794