The Voice of Chitral since 2004
Friday, 6 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے مختلف علاقوں میں بارش اور ندی نالوں میں طغیانی ، چترال بونی روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا 

چترال کے مختلف علاقوں میں بارش اور ندی نالوں میں طغیانی ، چترال بونی روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

چترال (نمائند ہ چترال ٹائمز) گزشتہ رات موسلا دھار بارش کے نتیجے میں چترال کے مختلف علاقوں میں سیلاب نے چترال بونی روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا تھا جس سے بعد میں ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا۔ لویر چترال کے مروئے گاؤں میں دونوں نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب آیا جبکہ ریشن میں بھی سیلاب نے چترال بونی روڈکو نقصان پہنچادیاجبکہ ریشن جنالی کے قریب فصلوں اور باغات کو بھی نقصان پہنچا۔ چترال بونی روڈ شدیر کے مقام پر کسی بھی وقت دریا بردہوکر ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

chitraltimes reshun flood road 3 chitraltimes reshun flood road 2

chitraltimes moroy nala flood2 chitraltimes moroy nala flood

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
92642