Chitral Times

پاک آرمی کے زیراہتمام چترال کے دورآفتادہ اورپسماندہ علاقہ آرندومیں‌فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) پاک آرمی کے زیراہتمام چترال کے دورآفتادہ علاقہ ارندو گول میں فری میڈیکل کیمپ کا اانعقاد کیا گیا، جس میں‌ مردوں عورتوں اور بچوں سیمت تقریبا ایک ھزارافراد کا مفت چیک اپ اور ادویات دیے گٸے ، فری میڈیکل کیمپ میں‌ آرمی ڈاکٹروں‌کے علاوہ سول ڈاکٹروں‌نے بھی حصہ لیا. علاقے کے عوام نے آرمی کی طرف سے پسماندہ ترین علاقے میں‌ فری میڈیکل کیمپ کی انعقاد کو سراہا.
army medical camp arandu chitral 2

army medical camp arandu chitral 6

army medical camp arandu chitral 7

army medical camp arandu chitral 4

army medical camp arandu chitral 1

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25252