The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کا ایک اور قابل فخر سپوت نائب صوبیدار محمد اویس وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے شہید 

Posted on

چترال کا ایک اور قابل فخر سپوت نائب صوبیدار محمد اویس وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے شہید

اپرچترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال اپر کے کشم گوشین گاوں سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے نائب صوبیدا رمحمد اویس ملک  دشمن عناصر کے خلاف لڑتے ہوئے وزیر ستان  میں جام شہادت نوش کیا ہے، وہ اپرچترال کے رکن جماعت اسلامی عزیز رحمت لال کے فرزند ارجمند تھے۔ انکی جسد خاکی کو چترال پہنچاکر آبائی قبرستان کشم میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا جائیگا،

’’شہید کی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے ‘‘

اے شہیدو قوم تجھے سلام پیش کرتی ہے۔

chitraltimes file photo shaheed sub Awais kushum upper chitral pak arm

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
102251