The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر چترال میں امن وامان کو برقرار رکھنے کی خاطر لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن

موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر چترال میں امن وامان کو برقرار رکھنے کی خاطر لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی خصوصی ہدایات پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم اور ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI بلبل حسن کی سربراہی میں ضلع ہذا میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور غیر مقامی افراد کی نشاندہی کے خاطر ہ مہاجر کیمپ کلکٹک دروش اور ملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن عمل میں لایا گیا۔

سرچ آپریشن میں ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس،سی۔ٹی۔ڈی،ڈی۔ایس۔بی اور چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے حصہ لیا۔

chitraltimes chitral police strike and 2

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
100206