The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال پولو گراونڈ میں یوتھ پولو فیسٹول کا افتتاح، جو ایک ہفتہ جاری رہیگا 

Posted on

چترال پولو گراونڈ میں یوتھ پولو فیسٹول کا افتتاح، جو ایک ہفتہ جاری رہیگا

چترال ( نذیر احمد شاہ ) لویر چترال میں یوتھ پولو فیسٹول ۲۰۲۲ بدھ کے روز چترال پولو گراونڈ میں شروع ہوا۔ کمانڈنٹ چترال سکاوٹس نے گیند پھینک کر فیسٹول کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال لویر انوار الحق اور ڈی پی او لویر چترال بھی موجود تھے۔ اس فیسٹول میں کل 26 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ روزانہ دو میچ کھیلے جایینگے۔ فاینل میچ ۲۸ستمبر کو کھیلا جاییگا۔فیسٹول کے افتتاح سے قبل ٹاون ہال چترال میں ٹیموں کے مابین ٹاس ہوا اورپولو کوچ افتاب عالم نے فیسٹول اورمیچ کے حوالے کھلاڑیوں کو ہدایت دی۔

chitraltimes youth polo festival chitral polo coach chitral aftab alam chitraltimes youth polo festival chitral chitraltimes youth polo festival chitral3 chitraltimes youth polo festival chitral2 chitraltimes youth polo festival chitral1

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
66151