The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 20 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال پریس کلب کے انتخابات مکمل، صدر ظہیر الدین ، سینئرنائب صدر سیف الرحمن عزیز جبکہ عبد الغفار جنرل سیکریٹری منتخب

چترال پریس کلب کے انتخابات مکمل، صدر ظہیر الدین ، سینئرنائب صدر سیف الرحمن عزیز جبکہ عبد الغفار جنرل سیکریٹری منتخب

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024ء اتوار کے روز مکمل ہوگئے جن میں اتفاق رائے سے سابق کابینہ کو برقرار رکھا گیا جن میں صدر ظہیر الدین، سینئر نائب صدر سیف الرحمن عزیز، نائب صدر میاں آصف علی شاہ، جنرل سیکرٹری عبدالغفار لال، فنانس سیکرٹری نور افضل خان اور آفس سیکرٹری سید نذیر حسین شاہ شامل ہیں
اس موقع پر دوبارہ منتخب ہونے والے صدر ظہیر الدین نے پریس کلب کے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ان کے توقعات پر پورا ترنے کی پوری پوری کوشش کریں گے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
83657