The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال دروش روڈ کی مرمت کی ناقص کام کے بارے عوامی شکایت کا سختی سے نوٹس، ڈپٹی کمشنر لویر چترال   نے بکراباد  کے مقام پر سڑک کی پی سی سی کے کام کا اچانک معائنہ

Posted on

چترال دروش روڈ کی مرمت کی ناقص کام کے بارے عوامی شکایت کا سختی سے نوٹس، ڈپٹی کمشنر لویر چترال   نے بکراباد  کے مقام پر سڑک کی پی سی سی کے کام کا اچانک معائنہ

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال دروش روڈ کی مرمت کی ناقص کام کے بارے میں عوامی شکایت کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لویر چترال محمد عمران خان نے بکراباد چمورکھون کے قریب سڑک کی پی سی سی کے کام کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے این ایچ اے کے ٹھیکہ دار کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ مطلوبہ معیار اور مقدار کے مطابق کام مکمل کرے۔ انہوں نے کنسٹرکشن فارم مزید تنبیہہ کرتے ہوئے کہ روڈ کنسٹرکشن میں کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا اور کام میں نقص پائے جانے پر سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے فیتہ کے ذریعے شولڈر ورک میں پی سی سی کے کالم کی پیمائش کی۔

chitraltimes dc lower chitral m ali inspecting chitral peshaware road construction work 1 chitraltimes dc lower chitral m ali inspecting chitral peshaware road construction work 3 chitraltimes dc lower chitral m ali inspecting chitral peshaware road construction work 2 chitraltimes dc lower chitral m ali inspecting chitral peshaware road construction work 1

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
83352