The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال ایلیٹ فورس کے جوان کا کارنامہ، دریا میں ڈوبے9سالہ بچے کوزندہ نکال لیا

Posted on

دروش (چترال ٹائمز رپورٹ )‌ایلیٹ فورس چترال کے جوان نے اہم کارنامہ کر دکھایا۔سیف اللہ ولد قاضی محمد خان ساکن کورو دروش نے اپنی جان ہتیھلی پہ رکھ کر دریائے چترال سے تیرتےہوئے 9 سالہ بچے کی جان بچاکر ریکارڈ کر لیا۔ یہ واقعہ آج دوپہر کو پیش آیا جب بچہ کھیلتے ہوئے پھسل کر دریا کے موجوں کی نذر ہوا تھا۔ جس پر علاقے کے معتبرات نے ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے حکومت اورخاص کر چترال پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ موصوف کو نقد انعام اور توصیفی اسناد سے نوازا جائے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
8876