The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترالی خاتون پروفیسر پہلی بار ڈپٹی ڈائیریکٹر ہائیر ایجوکیشن فیمل خیبرپختونخواہ تعینات

چترالی خاتون پروفیسر پہلی بار ڈپٹی ڈائیریکٹر ہائیر ایجوکیشن فیمل خیبرپختونخواہ تعینات

پشاور (نمائندہ چترال ٹائمز)ہایرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا میں پہلی بار چترال سے تعلق رکھنے والی خاتون پروفیسر کو ڈپٹی ڈائیریکٹر تعینات کردیاگیا، پروفیسر فریدہ کو دوبار کمیشن پاس کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہے, پروفیسر فریدہ بی بی تعلیمی اعتبار سے ریاست چترال کے دور سے انتہائی زرخیز علاقہ برنس سے تعلق رکھنے والا اقبال علی کی اہلیہ ہیں ۔ اقبال علی سابق پرنسپل کامرس کالج چترال رحمت نبی ، پاکستان ٹیلی ویژن کا ریٹائیرڈ ایڈمن ڈائیریکٹر حاجی عطاءالدین کا بھتیجا ، کرنل سراج اور چترال سکاوٹس کے صوبیدار میجر سلیم الدین کا چچا ذاد بھائی ہے۔

dd higher educaiton
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
58777