The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پی ٹی آیی بمبوریت ویلج کونسل کی کابینہ تشکیل، یعقوب خان صدر اور محمد  یحییٰ خان قریشی جنرل  سیکریٹری مقرر

پی ٹی آیی بمبوریت ویلج کونسل کی کابینہ تشکیل، یعقوب خان صدر اور محمد  یحییٰ خان قریشی جنرل  سیکریٹری مقرر

چترال ( چترال ٹایمز رپورٹ ) صدر پی ٹی آئی تحصیل چترال ارشاد حسین تاجک نے بمبوریت ویلج کونسل کے لئے کارکنان کا متفقہ کابینہ تشکیل دےدیا جس میں معروف سماجی شخصیت یعقوب خان کو صدر اور محمد یحییٰ خان قریشی کو جنرل  سیکریٹری مقرر کئے گئے ۔ تحصیل صدر کی منظوری سے تحصیل جنرل سیکرٹری عید اللہ عیدی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دوسرے عہدیداروں میں رفیق احمد سینئر نائب صدر ، بختوار شاہ اور غفور نائب صدر ، غازی کالاش ،شمس تبریز اور ڈاکٹر سنگھ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ، محمد حنیف فنانس سیکرٹری ، عبدالباسط ڈپٹی فنا س سیکرٹری ، خضر حیات انفارمیشن سیکرٹری ، عبدالحسیب ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ،محئ الدین سیکرٹری ممبرشپ ، رحمت عالم کلچر اینڈ سپورٹس سیکرٹری اور اسرار احمد یوتھ سیکرٹری شامل ہیں ۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
66482