The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

لوئر چترال پولیس نے پیشہ وار بھکاریوں کو ڈاون ڈسٹرکٹ واپس بھیج دیا

Posted on

لوئر چترال پولیس نے پیشہ وار بھکاریوں کو ڈاون ڈسٹرکٹ واپس بھیج دیا

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کی خصوصی ہدایت پر سٹی پولیس چترال نے ڈاون ڈسٹرکٹ سے آئے ہوئے پیشہ وار بھکاریوں کو واپس ان کے آبائی علاقوں کو بھیج دیا۔دریں اثنا تھانہ دروش کے حدود سے بھی پیشہ ور بھکاریوں کو واپس ڈاون ڈسٹرکٹ بھیج دیا گیا ۔ پولیس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ موجودہ ملکی سیکورٹی حالات کے پیش نظر ضلع ہذا میں امن وامان کی فضاء کو برقرار رکھنے میں عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔عوام اپنے علاقوں میں غیر مقامی افراد کی موجودگی میں پولیس کو اطلاع کریں ۔موجودہ ملکی سیکورٹی حالات کے پیش نظر ضلع ہذا میں امن وامان کی فضاء کو برقرار رکھنے میں عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔اور ہر کوئی اپنے علاقوں میں غیر مقامی افراد کی موجودگی میں پولیس کو اطلاع کریں ۔
دریں اثنا چترال کے مختلف مکاتب فکر نے پولیس کی اس اقدام کو سراہا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ کے لیے انھیں لواری ٹنل سے ہی واپس بھیج دیا جائیگا۔
chitraltimes chitral city police takes action aganis biggers 2 chitraltimes chitral city police takes action aganis biggers 3
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
74953

لوئر چترال پولیس نے پیشہ وار بھکاریوں کو ڈاون ڈسٹرکٹ واپس بھیج دیا

Posted on

لوئر چترال پولیس نے پیشہ وار بھکاریوں کو ڈاون ڈسٹرکٹ واپس بھیج دیا

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کی خصوصی ہدایت پر سٹی چترال اور دروش میں ڈاون ڈسٹرکٹ سے آئے پیشہ وار بھکاریوں کو واپس ان کے آبائی علاقوں کو بھیج دیا گیا۔ موجودہ ملکی سیکورٹی حالات کے پیش نظر ضلع ہذا میں امن وامان کی فضاء کو برقرار رکھنے میں عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

عوام اپنے علاقوں میں غیر مقامی افراد کی موجودگی میں پولیس کو اطلاع کریں ۔ عوامی مطالبے پر لواری ٹنل پر موجود پوليس اہلکار ڈاون ڈسٹرکٹ سے آنے والے پشہ وار بھکاریوں اور گداگروں کو ان کے آبائی علاقوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔

chitraltimes non local baggers return to down district

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
73317