The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ترسیل کے ترقیاتی او ر سالانہ مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی او ر سالانہ مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات (چترال ٹائمز رپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور سالانہ مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی,08,14 22 اور27 نومبر 2023 کو صبح نو بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ(بٹ خیلہ – چکدرہ سیکشن)، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ (چکدرہ۔جلالہ۔ جبان سیکشن)، 132 کے وی جی ایس ایس(چکدرہ -مردان سیکشن) اور 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ سے بجلی کی فراہمی,14,08 22 اور27نومبر 2023 کو صبح نو بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
81340

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات (چترال ٹایمزرپورٹ ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 26,25 اور 31جولائی 2023 کو صبح سات بجے سے دوپہربارہ بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیراور 132کے وی جی ایس ایس درگئی سے بجلی کی فراہمی 26,25 اور 31جولائی 2023 کو صبح سات بجے سے دوپہربارہ تک معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
77088

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات (چترال ٹایمز رپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 11 سے28جون 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح آٹھ بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔ اس حوالے سے پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی 11 سے28جون 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح اٹھ بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
75432