Chitral Times

وطن عزیز کی سرحدوں کے محافظ چترال کا ایک اور سپوت بلوچستان میں شہید

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) گزشتہ دن بلوچستان میں ایک سرچ آپریشن کے دوران بلوچستان سکاؤٹس کے سپاہی فدا الرحمان ولد رحمت والی شاہ سکنہ ریچ شاگرام تورکھو شہید ہوا تھا اس کی ڈیٹ باڈی کو پشاور سے بذریعہ سول ایبولنس ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس پہنچا کر تورکھو کے لئے روانہ کردی گئی ہے۔کل ہفتے کے روزنماز جنازہ ادا کی جائیگی۔ اورانھیں فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا جائیگا۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
49122