وجیہ الدین امیر جماعت اسلامی لوئیر چترال اور اسد الرحمن امیر جماعت اسلامی اپر چترال مقرر
وجیہ الدین امیر جماعت اسلامی لوئیر چترال اور اسد الرحمن امیر جماعت اسلامی اپر چترال مقرر
چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ پروفیسر محمد ابراہیم سے مشاورت, جماعتی مصالح اور ارکانِ جماعت کی آرا کے پیش نظر ائندہ 02 سال کے لئے وجہیہ الدین کو امیر جماعت اسلامی چترال لوئیر اور اسد الرحمن کو امیر جماعت اسلامی اپر چترال مقرر کیا ہے۔
