Chitral Times

نوادرات ، قرآن پاک کے قدیم نسخے نمائش کیلئے بی ایل ایس اوآفس میں پیش کئے جائیں گے

بونی (چترال ٹائمز رپورٹ ) بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (BLSO)کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس زیر صدارت چیرمین سردار حسین شاہ منعقد ہوا ۔جس میں مختلف امور کے علاوہ متبرک اشیاء اور نوادرات جس میں قرآن پاک کے قدیم نسخے اور اہل بیت کے زیر استعمال اشیاء، شامل ہیں مورخۂ 12 نومبر 2018 ؁ء سے BLSO آفس بونی میں عوام کی نمائش کیلئے پیش کئے جائیں گے۔یہ متبرک اشیاء پیر سید سردار حسین شاہ گرین لشٹ کی خاندانی ملکیت ہیں جو کہ انتہائی قدیم زمانے کے بتائے جاتے ہیں ۔

antiques chitral 1
blso nawadirat nomaish

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15451