The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 25 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

نامور صحافی رحیم اللہ یوسفزئی اورامداداللہ کی والدہ کے انتقال پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ظہیر الدین نےکی۔ اجلاس میں ملک کے نامور صحافی رحیم اللہ یوسفزئی اور ڈائرکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلیکیشن ریلیشنز امداد اللہ کی والدہ کی معفرت کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ شرکاء نے دونوں مرحومین کی درجات کی بلندی اور پسماندہ خاندانوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
52300