The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 18 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

موڑکھو سیر سیلاٸیڈنگ سے متاثرہ چرون زوندرنگرام روڈ ٹریفک کے لیے بحال

Posted on

موڑکھو سیر سیلاٸیڈنگ سے متاثرہ چرون زوندرنگرام روڈ ٹریفک کے لیے بحال
،وزیر مواصلات اور ایم پی اے کا شکریہ۔

اپر چترال (جمشید احمد) موڑکھو سیر کے مقام پر سیلاٸڈنگ کی وجہ سے کٸی عرصے تک بند روڈ امدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے روڈ کی بندش کی وجہ سے عوام کوامدورفت کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا اس موقع پر موڑکھو کے سماجی شخصیت رہنما جمعیت علماۓ اسلام موڑکھو سمیع الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہاکہ ہم موڑکھو کے عوام وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود اور ایم پی اے مولانا ہدایت الرخمن صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان کی بھر پور کوشیشوں سے یہ بند روڈ امدورفت کے لیے کھودیا گیاہے جس سے موڑکھو کے مختلف علاقوں سے تریج تک اپس میں رابطہ بھی بحال ہوا جس کے لیے موڑکھو کے عوام وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود اور ایم پی اے مولانا ہدایت الرخمن کے مشکور ہیں۔

chitraltimes mulkhow road upper chitral

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
66681