حکومت خیبر پختونخوا نے مسیحی سرکاری ملازمین و پنشنرز کو ماہ دسمبر کی تنخواہیں و پنشنز 20دسمبر کو ادا کرنے کی ہدایت
حکومت خیبر پختونخوا نے مسیحی سرکاری ملازمین و پنشنرز کو ماہ دسمبر کی تنخواہیں و پنشنز 20دسمبر 2023کو ادا کرنے کی ہدایت
پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) حکومت خیبر پختونخوا نے تمام متعلقہ محکموں کو کرسمس کے موقع پر صوبے کے تمام مسیحی سرکاری ملازمین و پنشنرز کو ماہ دسمبر کی تنخواہیں و پنشنز 20دسمبر 2023 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ایک مراسلے میں کیا گیاہے۔