Chitral Times

مستوج، انتقال پرملال، مس مراد اورہیڈ ماسٹر حاجی مراد کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

مستوج (نمائندہ چترال ٹائمز) مستوج کے معروف شخصیت ریٹائرڈ استاد مَس مراد اور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چوئنچ حاجی مراد کی والدہ ماجدہ گزشتہ دن انتقال کرگئیں . انکی عمر تقریبا اسی برس تھی. وہ گزشتہ کچھ عرصے علیل تھیں. انھیں‌آبائی قبرستان مستوج خاص میں‌سپردخاک کردیا گیا .

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
17820