Chitral Times

مستوج، انتقال پرملال، افضل جان پردیسی انتقال کرگئے

Posted on

مستوج(نمائندہ چترال ٹائمز) مستوج کے معروف شخصیت ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر افضل جان پردیسی پیرکے دن انتقال کرگئے ، وہ گزشتہ ایک سال سے علیل تھے. انھیں‌آبائی قبرستان مستوج درالوٹ میں سپردخاک کردیا گیا . وہ ریٹائرڈ صوبیداد فریدجان کے بڑے بھائی ، احمد جان، توفیق احمد جان، ولی احمد جان، شفیق احمد جان ، شاکر احمد جان، ارشاداحمد جان اور شفیع احمد جان ودیگر کے والدمحترم تھے. افضل جان پردیسی کھوار ثقافت کے ایک جانی پہچانی اور ہردلعزیز شخصیت کے مالک تھے.

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
18046