لوئیر چترال آیون کے رہائشی سیکنڈ آئیرکے طالب علم نے خودکشی کرلی
لوئیر چترال آیون کے رہائشی سیکنڈ آئیرکے طالب علم نے خودکشی کرلی
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) لویر چترال کے قصبہ ایون کا نواحی گاؤں غوچھار کوہ کی رہائشی امجد خان ولد محمد اکبر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ چترال پولیس نے موت کی اصل وجہ معلوم کرنے کے لئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 174کے تحت انکوائری شروع کردی ہے جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں لاش کی پوسٹ مارٹم کی گئی جس کی رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔ متوفی مقامی ہائیرسیکنڈری سکول میں بارویں جماعت کا طالب علم تھا۔