Chitral Times

لوئر چترال پولیس کی کاروایی، 11 کلو افیون، 8 کلوچرس اور98لیٹرشراب برآمد

Posted on

لوئر چترال پولیس کی کاروایی، 11 کلو افیون، 8 کلوچرس اور98لیٹرشراب برآمد

چترال ( چترال ٹایمز رپورٹ ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات پر ضلع لوئر چترال کو منشیات سے پاک کرنے کا اسپیشل مہم جاری ہے۔اس  مہم کے دوران ضلع بھر سے کل 70 منشیات فروش گرفتار کئے گئے۔ پریس ریلیز کے مطابق مختلف کارواییوں کے دوران 11 کلو افیون، 8 کلوچرس اور98لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں ، پریس ریلیز میں مذید کہا گیا ہے کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن تسلسل سے جاری رہے گا۔

chitraltimes chitral police lower action against drugs

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
66549