The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

اسلام آباد(چترال ٹایمز رپورٹ)ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے تمام جامعات کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، اس کے مطابق قرآن مجید کی تعلیم کے نمبر اور کریڈٹ آوورز نہیں دیے جائیں گے۔ایچ ای سی نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ انڈر گریجویٹ طلبا کے لیے خزاں سمسٹر 2023 سے یہ تعلیم لازمی ہوگی۔تمام مسلم طلبہ و طالبات کو ترجمہ و تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم روزانہ کی بنیاد پر دی جائے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
73271