The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 9 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

غزل …………شفیق ا لر حمان شاہدؔ

Posted on

رُ خِ انور ہے پردے میں حیا رہنے دے

مہرِمُبیں ہو مجھے لہروں میں فنا رہنے دے

تم سترنگی بن کے آ سماں میں ہی رہنا

میں خاکِ سحرا ہوں دُھولوں میں پڑا رہنے دے

محل میں تم اپنی شہنائی بجا لینا
جھونپڑی پہ میرے تم ماتم کی سَما رہنے دے

میں گُزر بسر کرلوں جُگنُو پکڑکر بھی
تم اپنی روشنی کو دنیا میں بِکھرا رہنے دے

میری زندگی تو بس کُو زے میں ہی گزرے گی
تم اپنی زندگی میں جنّت کی فِذا رہنے دے

میری جُنو نیت گر تاریخ بھی رَقم کرلے
تم میری بے بسی کو ما ضی میں چھپا رہنے دے

شاہدؔ کی یہ آ رزُو ہے جب لہدپہ تم آو
بس مُسکرا کے جانا یہ رشکِ رواں رہنے دے

Posted in شعر و شاعریTagged
13899