The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

عوام موڑکہو کا بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، تھانہ موڑکہو تک لانگ مارچ

Posted on

عوام موڑکہو کا بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، تھانہ موڑکہو تک لانگ مارچ

موڑکھو(جمشیداحمد) اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام موڑکھو نے زبردست احتجاج کرتے ہوۓ تھانہ موڑکھو تک لانگ مارچ کیا تھانہ موڑکھو کے سبزار میں دھرنا دیااور احتجاج کی اور دھرنے کو ڈاٸی بجے تک موخر کرکے عوام کو دو بجے جمع ہونےکٕی ٹیم دی ہیں اور اس سلسلے میں لوگوں کومزید اکھٹے کرنے کی اعلان بھی کر رہے ہیں مظاہریں کا مطالبہ ہے کہ بجلی متعلقہ حکام انتظامیہ ڈپٹی کمشنر یہاں تشریف لاکر اس حوالے سے ہمیں مطمن کرے بصورت دیگر ہم بچوں عورتوں سمت دھرنا دین گے اور ڈی سی افس تک لانگ مارچ کرنے پر مجبور ہونگے جس کی تمام زمہ داری متعلقہ بجلی حکام اور انتظامیہ پر عاٸد ہوگی۔

chitraltimes mulkhow protest against loadsheeding

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
62332