The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

طالب علم عبدالوسیع کا اعزاز, بی ایس الیکٹرانکس میں ٹاپ پوزیشن لیکرگولڈمیڈل حاصل کیا

Posted on

ا پر چترال(جمشیداحمد)اپر چترال نوگرام (بونزی بوہت) موڑکھو سے تعلق رکھنے والا طالب علم عبدالوسیع ولد محمد نادر خان سرحد یونیورسٹی شعبہ بی ایس الیکٹرانکس کے امتحان میں  پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کی ہے اس نے اپنی شاندار کامیابی کو اساتزہ کرام کی محنت اور والدین کی نیک دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے یاد رہے عبدالوسیع اپنی ابتداٸی تعلیم گورنمنٹ ہاٸی سکول موژگول سے حاصل کیا ہے اس کے علاوہ مولانا عبدالمجید خطیب ٹکنیکل کالج پشاور کے چھوٹے بھاٸی اور ماسٹر وحید اللہ کے چچاذاد بھاٸی ہیں

عبدالوسیع

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
58972