The Voice of Chitral since 2004
Monday, 1 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

طالب علم رحمت وزیر کاشان صوبائی یوتھ اسمبلی میں ممبر منتخب

Posted on
چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ )مستوج سے تعلق رکھنے والے طالب علم نوجوان اور سماجی کارکن رحمت وزیر کاشان کو صوبائی یوتھ اسمبلی میں ممبر منتخب کیا گیا ہے ۔ انھوں نے اس پلیٹ فارم کے زریعے چترال کے نوجوانوں کی مسائل بھر پور طریقے سے حل کرنے کی حامی بھر لی ہے ۔
rehmat wazir order
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
6197