Chitral Times

طالب علم حنیف علی کا اعزاز،آغا خان یونیورسٹی بورڈ سے ہائیرایچیورایوارڈ سے نوازا گیا

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) پرواک مستوج سے تعلق رکھنے والے آغا خان سکول کے طالب علم حنیف علی ولد علی مراد خان کو آغاخان یونیورسٹی بورڈ کی طرف سے ہائیر ایچیور ایوارڈ سے نوازا گیا . ایوارڈ دینے کی تقریب گزشتہ دن اے کے یو ایڈیٹوریم کراچی میں‌ منعقد ہوئی . جس میں‌حنیف علی کو کیمسٹری، فزکس اور میتھی میٹکس میں‌ٹاپ پوزیشن لینے پر ہائیر ایچیور ایوارڈ دیا گیا . انھوں‌نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ‌کی مہربانی ، والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کے ساتھ اپنی انتھک محنت کا ثمر قرار دیا ہے .
hanif ali parwak high achiever 3

hanif ali parwak high achiever 1

Posted in تازہ ترین, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
16169