The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 29 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

طالب علم الہام دوست کا اعزاز، میٹرک کے امتحان میں 1020نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی

Posted on

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) اوچشٹ گاؤں چترال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم الہام دوست نے میٹرک کے امتحان میں 1100میں سے 1020نمبر لے کر نمایان کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن حاجی فرمان دوست کا نواسا اور معروف کاروباری شخصیت و پاکستان پیپلزپارٹی سب دویژن چترال کے نائب صدرسبحان الدین کا بیٹا ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اساتذہ کی محنت اور اپنی انتھک کوششوں کا نتیجہ قرار دیا۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11579