The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ضلعی سیرت کونسل کو مذید فعال بنانے کیلے کنوینئرزاور معاونین کے ناموں کا اعلان

Posted on

ضلعی سیرت کونسل کو مذید فعال بنانے کیلے کنوینئرزاور معاونین کے نا موں کا  اعلان

چترال (نمایندہ چترال ٹایمز) ضلعی سیرت کونسل چترال کے چیئرمین حا فظ نواز مدنی نے سیرت کو نسل کو چترال بھر میں فعال بنا نے کے لئے
کنوینئزاور معاونین کے نا موں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا گزشتہ دن  جا ری مراسلے کے مطا بق ضلع اپر چترال کے لئے کنوینئرمو لا نا قاضی لطف الرحمن اور معاون کنوینئر مو لا نا احسان الحق وفا ؔہونگے حلقہ کوہ تاراغ کے لئے کنونینرمو لانا فضل الرحمن اور معا ون کنونینر مفتی اعظم ہو نگے۔چترال سٹی کے لئے کنوینئرحا فظ کا شف ولی اور معاون محمد مشہود ہو نگے،حلقہ بروز ایون کے لئے کنوینئر مو لانا فضل حق اور معا ون مو لا نا عبدالصادق ہونگے جبکہ دروش کے لئے کنوینئر مو لا نا محمد ولی شاہ اور ان کے ساتھ معاون کنوینئیر مو لا نا ظفر الدین ہو نگے نوٹفیکشن میں اس بات کی بھی وضا حت کیا گیا کہ یہ حضرات کا بینہ سازی کر نے اور اس کے وقت تعین کر نے اور تحلیل کر نے میں خو دمختار ہو نگے اور ساتھ ہی اپنے حلقوں میں سیرت النبی اور اسلا می کلینڈر کے مطا بق رونما ہونے والے اہم ایام کے منا سبت پر پرو گرامات ترتیب دینے اور ان پرو گرامات میں اپنے مر ضی کے مطا بق اپنے حلقے کے حد تک مقررین لا نے میں با اختیار ہونگے۔ جبکہ اپنے حلقے سے باہر کسی بھی واعظ مقرر یا خطیب لا نے سے پہلے ضلعی سیرت کونسل چترال کے مر کزی زمہ داران کو اعتماد میں لینا لا زمی ہو گی۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
61747