The Voice of Chitral since 2004
Monday, 9 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ریڈیو پاکستان چترال کے پروگرام پروڈیوسرجاوید اقبال کو سینئرپروڈیوسر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

چترال (جمشیداحمد)ایف ایم 93ریڈیو پاکستان چترال کے پروگرام پروڈیوسر جاوید اقبال کو پاکستان پراڈکاسٹینگ کارپوریشن نے سینئر پروڈیوسر کے عہدے پر ترقی دی ہے ترقی پانے والے افسروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردی گئی ہے۔جاویداقبال ریڈیو پاکستان چترال کے پروگرام شعبے میں ایک قابل پروڈیوسر کی حثیت رکھتے ہیں پروگرام ونگ کو فعال کرنے اورروزانہ کی بنیاد پر بہتریں پروگرامات نشر کرنے میں ان کی خدمات قابل تعریف ہیں یقینا جاوید اقبال اس ترقی کے مستحق ہیں۔

chitraltimes pbc producers promotion order
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
55072