The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

رمضان کے چاند کی شہادت کیلئے محکمہ اوقاف نے رابطہ نمبر جاری کردیا

Posted on

رمضان کے چاند کی شہادت کیلئے محکمہ اوقاف نے رابطہ نمبر جاری کردیا

پشاور (چترال ٹایمز رپورٹ) محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس2، اپریل 2022 بمطابق 29 شعبان 1443ھ کو دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف، خیبر پختونخوا واقع چارسدہ روڈ پشاور میں منعقد ہو گااور رویت(چاند دیکھنے) کی شہادت کے بارے میں چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان سے فون نمبر0321-9410041،ڈاکٹر حافظ عبد الغفور، رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے0300-5947909اور دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف، خیبر پختونخواسے091-9330428,091-9330427پر برائے شہادت رابطہ کیا جا ئے۔ اس امر کا اعلان محکمہ ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
59590