Chitral Times

دروش تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، اکرام حسین ایڈوکیٹ صدر منتخب

Posted on

دروش تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، اکرام حسین ایڈوکیٹ صدر منتخب

چترال (نمائندہ  چترال ٹایمز) دروش تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں اکرام حسین ایڈوکیٹ اپنے مدمقابل لطیف اللہ کو 6کے مقابلے میں 12ووٹوں سے شکست دے کر صدر منتخب ہوگئے۔ سینئر وکیل اور چیرمین الیکشن بورڈ شفقت حسین کے زیر نگرانی ان انتخابات میں گوہر علی نائب صدر، حسین احمد فنانس سیکرٹری، الطاف حسین جائنٹ سیکرٹری، میر اعظم خان لائبریری سیکرٹری شامل ہیں جبکہ شفقت حسین اور فضل مولیٰ ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
59890