خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
پشاور( چترال ٹائمزرپورٹ)خیبر پختونخوا میں 165 ججز کے تقرو تبادلے کر دیئے گئے۔پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کے تقرر و تبادلوں سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تقرر و تبادلہ کیے گئے ججوں میں 50 ایڈیشنل سیشن ججز اور 16 سیشن ججز شامل ہیں، 75 سول ججز اور 24 سینئر سول ججز کے بھی تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔