The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 31 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

خیبر پختونخوا بار کونسل ٹریبونل نے ایک وکیل کا لائسنس کینسل اور ایک کا لائسنس سال معطل کیا

Posted on

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ ) گزشتہ روز خیبرپختونخوا بارکونسل ٹریبونل جسکی سربراہی جسٹس محمد ابراہیم خان (جج پشاور ہائی کورٹ )چئیرمین
اور شاہ جہان خان سواتی و نور عالم خان ممبران پر مشتمل ٹریبونل نے فراموز خان ایڈوکیٹ سوات کے وکالت کا لائسنس کینسل، جبکہ کاشف اقبال گوندل ایڈوکیٹ پشاورکے وکالت کا لائنسس ایک سال کے لیے معطل اور پچاس ھزار جرمانہ کر دیے۔

اوراسی طرح دیگر شکایات سننے کیلئے ٹریبونل نے سماعت کیلئے مورخہ 21-04-2018 مقرر کی ہے۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
7753