The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چترال میں بڑھتی خودکشیوں پر تشویش ہے۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

Posted on

چترال(بشیر حسین آزاد) انسانی حقوق کے عالمبردار اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چترالی خواتین کو مبارکباد دی ہے۔ایک اخباری بیان میں اُنہوں نے کہاکہ عالمی یوم خواتین منانے پر اُن کو دلی خوشی ہے۔مگر چترال جیسے پُرامن ضلع میں خواتین میں بڑھتی ہوئی خودکشی کے واقعات پر اُن کو دلی صدمہ ہے۔اور تشویش ہے ۔نیاز اے نیازی نے کہا کہ بظاہر چترالی خواتین بہت ہی معمولی باتوں پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرتی ہیں۔اُنہوں نے کہا وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے کہ آخر کار ایک بیٹی خودکشی کیونکر کرتی ہے۔ان وجوہات کو جاننے کی ضرورت ہے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
7203