Chitral Times

جنالی کوچ کے مقام پرموٹرسائیکل کو حادثہ، ایک جان بحق دوسرا زخمی

Posted on

بونی (ریان محمد ملک ) گزشتہ روز بونی مستوج روڈ (جنالی کوچ) کے مقام پرموٹر سائیکل اور گاڑی میں خوف ناک تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان مسمٰی تنویر ولد میر گلاب خان ساکنہ موڑ کہو شدید زخمی ہوئے، بعد ازاں پشاور لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔ ان کے علاوہ (مرحوم )کے چچا داز بھائی بھی شدید زخمی ہوئے۔ مرحوم کا خاندان گذشتہ کئی سالوں سے جنالی کوچ میں مقیم ہے۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
10865