The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جشن کاغلشٹ پولومیچز، چترال اور ہیڈکواٹر بونی سیمی فائینل مقابلے جیت کر فائینل میں پہنچ گئے،  فائنل میچ کل پولو گراونڈ بونی میں کھیلا جائے گا 

Posted on

جشن کاغلشٹ پولومیچز، چترال اور ہیڈکواٹر بونی سیمی فائینل مقابلے جیت کر فائینل میں پہنچ گئے،  فائنل میچ کل پولو گراونڈ بونی میں کھیلا جائے گا

اپر چترال (جمشیداحمد سے)جشن کاغلشٹ ٢٠٢٥ پولو سیمی فائینل میچز اج پولو گراونڈ بونی میں کھیلے گئے پہلا سیمی ہیڈکواٹر بونی اور چترال پولیس کے درمیاں کھیلا گیا ہیڈکواٹر بونی چترال پولیس کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر فاینل میں پہنچ گیا

دوسرا سیمی چترال اے اور کوشٹ اے کے درمیاں کھیلا گیا چترال اے نے کوشٹ اے کو مقابلے میں سات گول سے کامیابی حاصل کرکے فائینل کے لیے کوالیفائی کیا اسطرح کل جشن کاغلشٹ ٢٠٢٥ کا پولو فائینل چترال اے اور ہیڈکواٹر بونی کے درمیاں سہ پھر 3 بجے پولو گراونڈ بونی میں کھیلا جائے گا اج کے سمی فائینل میچوں کی مہماں خصوصی تحصیل چیرمین مستوج سردار حاکم تھے۔ بونی پولو گراونڈ شائیقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اسطرح نشانہ بازی کا مقابلہ کل گہلی گراونڈ میں 10 بجے ھوگا۔اج کی پولو میچوں کی انکھوں دیکھا حال معروف پولو کمنٹریٹر حسیں زرین چارویلو نے پیش کی۔

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 1

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 14

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 12

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 11

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 10

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 9

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 8

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 7

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 6

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 4

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 3

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 2

chitraltimes jash n kaghlasht polo matches 5

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
101763