The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 27 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپرچترال: جشن قاقلشٹ کےلئے تمام تیاریاں مکمل، کل سے شروع ہوگا 

Posted on

اپرچترال: جشن قاقلشٹ کےلئے تمام تیاریاں مکمل، کل سے شروع ہوگا

اپر چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)جشن قاقلشٹ ٢٠٢٥ مقررہ تاریخ کے مطابق کل 18 اپریل سے شروع ہوگا اگر موسم ساز گار رہی تو افتتاحی تقریب صبح 10 بجے منعقد ہوگی تقریب کے بعد افتتاحی کھیلوں کا باقاعدہ اغاز کیا جائے گا اور جشن کی رونق شروع ھوگی قاقلشٹ میں جنگل میں منگل کا سماں ہے گراونڈ کے دائیں جانب ایک خیمہ بستی آباد ہوئی ہے جشن کو دیکھنے کے لیے مقامی ملکی اور غیر ملکی سیاح چترال پہنچ چکے ہیں اور قاقلشٹ میڈو کی طرف رخ کرچکے ہیں ۔

chitraltimes qaqlasht meadows kaghlasht

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
101289