The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 26 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جشن قاقلشٹ کمیٹی کا اجلاس، جشن شایان شان طریقے منانے کا فیصلہ،

Posted on

بونی (‌نمائندہ چترال ٹائمز) جشن قاقلشٹ ۲۰۱۸ء کے حوالے سے جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منگل کے روز پرنس ہاؤس بونی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدرت پرنس سلطان الملک نے کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس سال جشن قاقلشٹ کو شایاں شان طریقے سے منایا جائے گا۔ اور فسٹول کو کامیاب طریقے سے منانے کیلئے نئی کابینہ بھی تشکیل دی گئی۔اس اہم فیصلے کے مطابق کابینہ کا سرپرست اعلیٰ پرنس سلطان الملک، چئرمن شہزادہ سکندر المک، جنرل سیکرٹری مستنصر الدین ، جوائنٹ سیکرٹری ظہیر الدین بابر، فاینانس سیکر ٹری فرید احمد ، انفارمیشن سیکرٹری شجاع الدین اور لاجسٹک سیکرٹری عبدلجبار ہونگے۔

موسیمی حالات کے پیش نظرجشن اس سال گزشتہ سالوں کی نسبت ایک ہفتہ پہلے منعقد ہونے کا امکان ہے۔ تا ہم date announcementکا حتمی فیصلہ اگلے میٹنگ میں کیجائے گی۔

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
7655