The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

Posted on

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد(چترال ٹائمزرپورٹ) وفاقی کابینہ نے ہارڈشپ کیٹگری کے تحت 146انتہائی ضروری جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافیکی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے کمپٹیشن کمیشن،اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف مارکیٹ ریگولیشن چین کیمابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی منظوری دی۔ مفاہمتی یادداشت سیدونوں ممالک کیدرمیان معلومات کے تبادلے اور تکنیکی استعداد میں اضافہ ہو گا۔وفاقی کابینہ نے پاکستانی ماہرنفسیات سلیم ترین کوبرطانیہ کیشاہ چارلس سوئم سیممبرآف برٹس ایمپائر کا ایوارڈ وصول کرنیکی اجازت دے دی۔ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابر کو اٹلی کی طرف سیگولڈمیڈل فار ایروناٹیکل میرٹ وصول کرنے کی اجازت دی گئی۔ ایئرچیف کویہ اعزاز اٹلی، پاکستان کی فضائیہ کیدرمیان تعاون کی خدمات کیاعتراف میں دیا۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
84845