The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

تحصیل چیرمین موڑکہو تورکہو اور اے۔ اے ۔سی کا تریچ پایین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ،متاثرین میں ٹینٹ اوراشیا خوردونوش تقسیم

تحصیل چیرمین موڑکہو تورکہو اور اے۔ اے ۔سی کا تریچ پایین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ،متاثرین میں  ٹینٹ اوراشیا خوردونوش تقسیم

اپر چترال ( چترال ٹایمز رپورٹ ) چٸیرمین تحصیل کونسل موڑکہو/تورکہو میر جمشید الدین اور اے سی موڑکہو/تورکہو رب نواز نے متاثرین تریچ پاٸین میں ٹینٹ اور اشیاۓ خوردونوش تقسیم کٸے۔ چٸیرمین اور اے سی نے متاثرہ لنکوہ ڈسپنسری اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین کے ساتھ بھر پور تعاٶن کی یقین دہانی کراٸی۔ سوروہت میں پینے کے پانی اور آبپاشی کے متاثرہ نہر کا جاٸزہ لیا گیا۔انھوں نے سیلاب سے متاثرہ تمام لوگوں کے ساتھ بھر پور تعاٶن کی یقین دہانی کراٸی۔

chitraltimes flood hit terich payeen houses washed away2 chitraltimes flood hit terich payeen houses washed away chitraltimes flood hit terich payeen2 chitraltimes flood hit terich payeen1 chitraltimes flood hit terich payeen chitraltimes relief goods distributed among flood victims of terich payeen chitraltimes relief goods distributed among flood victims of terich

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
63855