Chitral Times

بونی بارایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، غلام مصطفیٰ ایڈوکیٹ صدر منتخب

Posted on

بونی (نمائندہ چترال ٹائمز) بونی بارایسوسی ایشن اپرچترال کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں‌. بارکی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق غلام مصطفیٰ ایڈوکیٹ صدر، نواب ایڈوکیٹ نائب صدر، ممتازقاضی ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری اوروقاص احمد فنانس سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں.

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
20356