The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 24 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

بونی؛ انتقال پرملال، ریٹائرصوبیدار شیر فراز انتقال کرگئے،آبائی قبرستان میں سپردخاک

بونی ( نمائندہ چترال ٹائمز ) بونی کی معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار شیر فراز خان انتقال کرگئے ، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انھیں آج پیر کے دن آبائی قبرستان بونی ڑاغ ڈوک میں سپردخاک کیاگیا۔ انکی عمر تقریبا ۸۵برس تھی۔

وہ چترال پولیس کے احسان اللہ کے والدمحترم، محمد فراز ، ماسٹر اسلام الدین، سردار عجب، صوبیدار میجر محمد عجب، نیاز ودیگر کے چچا اور ڈاکٹر گل فراز پرواک و سیف الرحمن عزیز چیف ایڈیٹر چترال ٹائمز ڈاٹ کام کے سسر تھے۔

chiraltimes subidar sher faraz
File photo (Sher Faraz Late)
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
52611